Syed Deputy Iftikhar Ali Shah Bokhari RA
سید ڈپٹی افتخار علی شاہ صاحب کی زوجہ محترمہ کا نام ممتاز بیگم تھا۔ آپ کی دو بیٹیاں اور دو بیٹے تھے جن کے نام سید نوازش علی اور سید علی رضا تھے۔ آپ خاندان کہ بڑے تھے اور سب آپ سے راہنمائی لیتے تھے۔ ٓاپ کا معمول یہ تھا کہ آپ شام کے وقت …



